محمد نواز ایک نا معلوم لڑکی کے کندھے پر سوئمنگ پول کے پاس کھڑے ہیں
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(نیوز ڈیسک)عماد وسیم کی افغان لڑکی کیساتھ تصاویر نے ہر کسی کو حیران کر دیا تھا۔ افغان لڑکی نے عماد وسیم پر الزام لگایا کہ کرکٹر نے انہیں دھوکا دیا ہے ۔ لیکن عماد وسیم نے یہ ماننے کیلئے انکار کر دیا ۔ عماد وسیم کا کہنا تھا کہ میری تصویر فوٹو شاپ کے ذریعے لگائی ہے ۔ لیکن اب

محمد نواز کی نامعلوم لڑکی کیساتھ سوئمنگ پول پر تصاویر نے ہنگامہ برپا کر دیا ۔ آخر یہ لڑکی کون ہے؟ اس تصویر کو لے کر ہر طرف ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کرکٹر محمد نواز ایک نا معلوم لڑکی کے کندھے پر سوئمنگ پول کے پاس کھڑے ہیں ۔کچھ تصاویر میں لڑکی اکیلے ہی سوئمنگ پول پر کھڑی ہے ۔ان تصاویر کے سوشل میڈیا پر آنے کے بعععد ہر طرف ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے آخر یہ لڑکی کون ہے ؟کچھ لوگوں کا کہناہے کہ یہ کرکٹر کی منگیتر ہیں لیکن اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved