ایڈیشن تھری کے لئے منتخب ہونے والے کھلاڑیوں پر پیسوں کی برسات کردی
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ ایڈیشن تھری کے لئے منتخب ہونے والے کھلاڑیوں پر پیسوں کی برسات کردی گئی ہے.کس کیٹیگری میں کتنے پیسے ملیں گے تفصیلات سامنے آ گئیں.پی سی بی نے پی ایس ایل تھری کے لئے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کو 5 مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا .جن میں پلاٹینم

،ڈائمنڈ ،گولڈ،سلور،اورایمرجنگ کیٹیگری شامل ہے ۔پلاٹینم کیٹیگری سے منتخب فی کھلاڑی کو ایک کروڑ 40 لاکھ روپے ملیں گےجبکہ ڈائمنڈ کیٹیگری والے کرکٹرز کو 70 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔گولڈ کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کو 50،50 لاکھ جبکہ سلور کیٹیگری میں 22،22 لاکھ روپے کما سکیں گے۔ایمرجنگ پلیئر کی بھی10، 10، لاکھ روپے تک کی آمدنی ہوگی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved