قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کرکٹ کیرئیر میں باؤلنگ کریں گے یا نہیں؟
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کرکٹ کیرئیر میں باؤلنگ کریں گے یا نہیں؟ اس کا فیصلہ کل ہو جائے گا کیونکہ حفیظ کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ کل آئے گی ۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کے باؤلنگ ٹیسٹ کی رپورٹ 15 نومبر تک آجائے گی، محمد حفیظ کا

یکم نومبر کو انگلینڈ میں باؤلنگ ٹیسٹ ہوا تھا۔آل راؤنڈر کے باؤلنگ ایکشن کو گزشتہ ماہ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک قرار دیا گیا۔ محمد حفیظ نے 14روز کے دوران باؤلنگ تو جاری رکھی۔ محمد حفیظ پر امید ہیں کہ رپورٹ مثبت آئے گی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved