پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی تیار یاں زور شور سے جاری ہیں
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (نیو زڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی تیار یاں زور شور سے جاری ہیں ۔ اب تک تمام ٹیموں کے کھلاڑی فائنل کر لیے ہیں ، لیکن ہم آپ کو پاکستان کے ایک ایسے پلیئر کے بارے میں بتائیں گے جنہیں پی ایس ایل کی کسی بھی ٹیم نے نہیں خریدا ۔ پاکستانی عوام کو یہ جان کر حیرت اور شدید غصہ بھی آئے گا کہ سری لنکا کیخلاف ون ڈے میں اپنے کیرئیر کےپہلے میچ میں سینچری سکور کرنے والی بلے باز کو فرنچائز کی کسی بھی ٹیم نے شامل نہیں کیا ۔ جی ہاں وہ بلے باز کوئی اور نہیں بلکہ چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے امام الحق ہیں جنہیں کسی بھی ٹیم نے منتخب نہیں کیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved