بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ایک روز آرام کے بعد کرکٹرز پھر ایکشن میں ہوںگے۔ آج پہلا میچ ڈھاکا ڈائنامائٹس اور کُھلنا ٹائٹنز کے درمیان کھیلا جائے گاجبکہ دوسرے میچ میں کمیلا وکٹورینز اور چٹاگانگ وائی کنگز مدمقابل ہوں گے۔بنگلادیش پریمیئر لیگ میں دن کے پہلے میچ میں ڈھاکا ڈائنا

مائیٹس کا مقابلہ کھلنا ٹائیٹنز سے ہوگا۔ڈائنا مائیٹس کی ٹیم ایونٹ میں اب تک تین میں سے دو میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود ہےجبکہ کھلنا ٹائیٹنز اتنے ہی پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔شام5بجے چٹاگانگ وائی کی ٹیم کومیلا وکٹورینز کے مد مقابل ہوگی۔بنگلادیش پریمیئر کے کے تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کئے جائیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved