عالمی نمبرون ٹینس اسٹار نڈال گھٹنے کی انجری کا شکار
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹینس کے عالمی نمبر 1 کھلاڑی رافیل نڈال کے چاہنے والوں کی بری خبر آگئی ،وہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے کی وجہ سے اے ٹی پی فائنل سے باہر ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نڈال نے سیزن کا آخری میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ کامیاب نہ ہوسکے ، انہیں بلجیم کے

ڈیوڈ گوفن کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔نڈال دوہفتےقبل پیرس ماسٹرزٹورنامنٹ سےدستبردارہوگئےتھے،انہوں نے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سیزن کا آخری میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کی ۔رافیل نڈال نے کہا کہ انہوں نے 13 مرتبہ اے ٹی پی کے لئے کوالیفائی اور 5 مرتبہ ٹورنامنٹ کے آغاز سے پہلے دستبردار ہوچکے ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved