سلمان بٹ غلطی پر نادم ،بالآخر شائقین کیلئے دھماکے دار خبرآگئی
  5  دسمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور (نیوز ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی کا کہنا ہے کہ خواہش ہے موقع ملے اور کارکردگی سے اپنے بارے میں منفی تاثرختم کروں ۔ 2010کے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ اوپنر سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ اپنی غلطی پر نادم ہوں ، میری خواہش ہے کہ کیرئیر

کے آخری سالوں میں پاکستانی ٹیم میں موقع ملے اور کارکردگی دکھاکر اپنے بارے میں منفی تاثر کو ختم کروں ۔ انہوں نے کہا کہ ایک واقعہ ہوا جس کی سزا بھگت چکا اور غلطی کا اعتراف کرچکا ہوں اب ایک جرم میں دو سزائیں دینا کہاں کا انصاف ہے ۔میرے لئے کوئی اور قانون اور دوسروں کے لئے کوئی اور قانون ہے ۔میڈیا میرے کیس کو دیکھ کر میرے معاملے کو دیکھے ،ٹیم میں واپسی کیلئے ایک موقع کا منتظر ہوں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
20%
ٹھیک ہے
70%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
10%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved