بھارتی کرکٹرز کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافہ،پہلے کتنی تنخواہ ملتی تھی اوراب کتنی ملے گی ،جان کرآپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
  5  دسمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹرز کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے کا امکان روشن ہو گیا جبکہ ویرات کوہلی سمیت ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو سالانہ 12 کروڑ روپے تک معاوضہ ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے کنٹریکٹ میں ٹاپ کیٹیگری

پلیئرز کو 12 کروڑ روپے سالانہ مل سکتے ہیں ،اس وقت وہ 2 کروڑ روپے سالانہ وصول کرتے ہیں ،اسی طرح بی اور ڈی گریڈ پلیئرز کے معاوضے بھی بالترتیب 8 اور 4 کروڑ سالانہ ہونا ممکن ہے۔واضح رہے کہ حال ہی میں کپتان کوہلی، دھونی اور کوچ روی شاستری نے بورڈ حکام سے ملاقات کی جس میں بھارتی پلیئرزکی تنخواہیں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے پلیئرز کے مقابلے میں بہت کم ہونے کا معاملہ اٹھایا گیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved