مجھے کسی نےفکسنگ کے لیے پیسوں کی آفرکی تو۔۔۔محمدعرفان کاایسابیان جس نے سب کی آنکھیں کھول دیں
  5  دسمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

کراچی( ویب ڈیسک) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ پیسر محمد عرفان نے کہا ہے کہ اگر اب کسی نے فکسنگ کی آفر کی کوشش کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا۔ محمد عرفان نے کہا کہ اگر اب کسی نے

غلط راہ پر ڈالنے کی کوشش کی تو گریبان سے نہیں بالوں سے کھینچتا ہوا اینٹی کرپشن یونٹ کے پاس لے جاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے چھوٹی سی غلطی ہوئی میں نے وقت پر حکام کو نہیں بتایا تھا تاہم اب دوست یا کوئی اور مذاق میں بھی ایسی بات کرے تو سب سے پہلے اے سی ایس یو کو بتاؤں گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved