تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں چوتھے بڑے اسکورر بن گئے
  6  دسمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)کوہلی سری لنکا کیخلاف حالیہ سیریز میں پانچ اننگز کے دوران 610 رنز بنا کر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں چوتھے بڑے اسکورر بن گئے ہیں۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ریکارڈ بکس کے صفحات پر قبضے کا سلسلہ برقرار رکھا ہوا ہے۔ کوہلی سری لنکا

کیخلاف حالیہ سیریز میں پانچ اننگز کے دوران 610 رنز بنا کر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں گراہم گوچ، برائن لارا اور محمد یوسف کے بعد چوتھے بڑے اسکورر بن گئے ہیں۔ پانچ یا کم اننگز میں 600 پلس رنز کے لحاظ سے ڈان بریڈمین اور محمد یوسف کے بعد تیسرے بیٹسمین نے نئی دہلی میں مجموعی طور پر 293 رنز بنا کر بطور کپتان ہم وطن کھلاڑی سنیل گواسکر کے 289 رنز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved