بھارت کے خلاف کیس کیلئے پی سی بی نے اپنی2 رکنی قانونی ٹیم تیار کرلی
  6  دسمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(نیوز ڈیسک)بھارت کے خلاف کیس کیلئے پی سی بی نے اپنی2 رکنی قانونی ٹیم تیار کرلی ہے اور ٹیم خواجہ احمد حسین اور سلمان نصیر پر مشتمل پی سی بی کی جانب سےکیس لڑیں گے ۔پاک بھارت سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کے خلاف کیس کے لیے پی

سی بی نے 2 رکنی قانونی ٹیم تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے لیگل جنرل منیجر سلمان نصیر اور خواجہ احمد حسین پی سی بی کی وکالت کریں گے۔آئی سی سی نے دونوں بورڈز کے مابین کیس ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کو بھجوادیا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین ریزولیشن کمیٹی جلد کیس کیلئے ججز پینل کا اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ پی سی بی نے بی سی سی آئی پر 70ملین ڈالر ہرجانہ کا دعوی دائر کیا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved