ویون رچرڈز کا 30 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
  6  دسمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

نئی دہلی(ویب ڈیسک)سری لنکا کے دھانن جایا ڈی سلوا بھارت کے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں ہدف کے تعاقب میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلنے والے غیر ملکی بلے باز بن گئے۔ انہوں نے بھارت کے خلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 119 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر سابق ویسٹ انڈین بلے باز ویون رچرڈز کا بھارت میں ٹیسٹ میچ میں ہدف کے تعاقب

میں بڑی اننگز کھیلنے کا 30 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا، رچرڈس نے 1987 میں کوٹلہ میں بھارت کے خلاف چوتھی اننگز میں 109 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔سری لنکن بلے باز ڈی سلوا نے بھارت کے خلاف دوسری اننگز میں مشکل وقت میں انتہائی شاندار اور ذمہ ارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار سنچری بنائی، وہ 119 رنز بنا کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved