ثانیہ مرزا کے اعتراف نے نئی بحث چھیڑ دی ، مداحوں کیلئےحیران کن خبرآگئی
  7  دسمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا شمار ایک بہترین ٹینس کھلاڑی کے طور پر ہوتا ہے ۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کا شمار پاک بھارت کی خوشگوار جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ ثانیہ مراز سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہیں او ر اپنے مداحوں کے سوالوں کا جواب

بھی دیتی ہیں .کل بھی ثانیہ مرزا نے ٹویٹر پر اپنے مداحوں کے سوالوں کو جواب دیا اور اپنے مداحوں سے ڈھیر ساری باتیں کی ۔ثانیہ مراز سے جب ایک مداح نے پوچھا کہا کہ آپ کا پسندیدہ کرکٹر کون ہے ؟ شعیب ملک کو نکال کر ۔۔۔تو ثانیہ مرزا نے ویرات کوہلی ،مہندر سنگھ دھونی یا کسی اور کھلاڑی کا نام نہیں لیا بلکہ انہوں نے سچن ٹنڈولکر کا نام لیا ہے ۔ٹینس اسٹار کے مداح یہ جواب سن کر حیران رہ گئے کیونکہ انہیں ثانیہ سے اس جواب کی توقع نہیں تھی۔ ثانیہ مرزاپاکستان کے اہم میچز کے دوران پویلین سے اپنے شوہر کی ہمت بندھاتی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
31%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
8%
پسند ںہیں آئی
62%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved