ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
  7  دسمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور (نیوز ڈیسک) ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا۔ انٹرنیشنل کھلاڑی آئندہ ماہ دس جنوری کو کراچی پہنچے گے۔

کھلاڑیوں کا تعلق، ارجنٹائن، ہالینڈ، آسٹریلیا، سپین اور بلجیم سے ہے۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کا پہلا میچ 12 جنوری کی شام سات بجے کراچی میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا مقابلہ 14 جنوری کو لاہور میں شیڈول ہے۔ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون کی آمد سے پاکستان کا دنیا بھر میں مثبت پیغام جائے گا۔ ورلڈ الیون کی آمد کے موقع پر ہال آف فیم پروگرام میں حسن سردار، اصلاح الدین سمیت انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو ایوارڈ دئیے جائیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved