بائولنگ ایکشن معاملہ ، محمد حفیظ کے چاہنے والوں کیلئے خوشی کی خبر آگئی
  7  دسمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(نیوز ڈیسک)ایکشن پر اعتراض ،بولنگ پرپابندی کے بعد آل راؤنڈر صرف بیٹسمین رہ گئے ہیں ۔ مگر محمدحفیظ پھرسے امتحان میں پڑگئے ہیں جس کے لیے پی سی بی نے پروفیسرکےلیےاستاد ڈھونڈلیا ۔بائیومیکنکس ایکسپرٹ ڈاکٹرپال ہیورنمحمدحفیظ کاایکشن ٹھیک کرائیں گے۔

بائیومیکنکس ایکسپرٹ ڈاکٹرپال ہیورن سعیداجمل کے ایکشن پر بھی کام کرچکےہیں ۔برطانوی ایکسپرٹ نے 11سے 13اور16سے 18دسمبرکی تاریخ دی ہے ، محمد حفیظ کا بائولنگ ایکشن ٹھیک کروانے کے لئے پال ہیورن کانام مکی آرتھراوراظہرمحمودنے تجویز کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved