’’کرکٹ کے شہنشاہ جو ٹھہرے ‘‘ کیا آپ جانتے ہیں کہ میئر لندن صادق خان کس پاکستانی کرکٹر کو اپنے دل میں بسائے ہوئے ہیں ؟
  7  دسمبر‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(مانیترنگ ڈیسک) لندن کے پہلے مسلمان میئر صادق خان نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹرز کے نام بتا دیئے ۔ ایک انٹر ویو کے دوران صادق خان کا کہنا تھا کہ وسیم اکرم اور وقار یونس ان کے پسندیدہ ترین کھلاڑی تھے اور وہ یونس خان کی بہت عزت کرتے ہیں ۔

صادق خان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو ہرانے پر وہ بہت خوش ہوئے تھے اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی تقریر بھی انہیں بہت اچھی لگی تھی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved