کوئی انسان ایسا بھی کرسکتا ہے ؟معصوم زینب قتل ،اظہر علی بھی خاموش نہ رہ سکے ، اہم بات کہہ دی
  10  جنوری‬‮  2018     |      سپورٹس

نیلسن (نیوز ڈیسک)قصور میں سات سالہ معصوم زینب کے قتل پر قومی کھلاڑی بھی خاموش نہ رہ سکے ۔ قومی کرکٹرز نے ٹویئٹر پو اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے زینب کے قتل کو لمحہ فکریہ قرار دیا ۔پھول سی معصوم زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل نے

قومی کھلاڑیوں کو بھی جھنجوڑ کر رکھ دیا .آل راؤنڈر محمد حفیظ کہتے ہیں باپ ہونے کے ناطے زینب کے والدین کے دکھ کا اندازہ بھی نہیں لگا سکتے .اظہر علی حیران ہیں کہ کوئی انسان ایسا بھی کر سکتا ہے .محمد عامر کہتے ہیں نا جانے ہم کس قسم کے معاشرے میں رہتے ہیں .شاداب خان نے اس سانحہ کو انسانیت سوز سانحہ قرار دیا .وہاب ریاض غمزہ ہیں کہ پاکستان میں ایسا سانحہ ہواقومی کھلاڑیوں نے زینب کے لیے انصاف کی اپیل بھی کی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved