سابق کپتان راہول ڈریوڈ کے بیٹے نے والد کو کیا تحفہ دے دیا
  11  جنوری‬‮  2018     |      سپورٹس

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت کے سابق کپتان راہول ڈریوڈ کے بیٹے اپنے والد کے نقش قدم پر چل نکلے، انھوں نے کرناٹک کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انڈر 14 ٹورنامنٹ میں اپنے اسکول مالیا ادتی کو وویک آنندا اسکول پر 412 رنز کے بھاری مارجن سے فتح دلائی۔

جب کہ انھوں نے خود ٹیم کی کامیابی میں 150 رنز سے حصہ ڈالا۔ ان کی یہ کاوش اپنے والد کی سالگرہ سے ایک روز پہلے سامنے آئی۔خیال رہے کہ راہول ڈریوڈ اس وقت بطور ہیڈ کوچ انڈر 19 ٹیم کے ہمراہ یوتھ ورلڈ کپ کیلیے نیوزی لینڈ میں موجود ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved