جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
پاکستان کی نیزہ بازی کی قومی ٹیم آسٹریلیا سے وطن واپسی، ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی
  11  جنوری‬‮  2018     |      سپورٹس

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان کی نیزہ بازی کی قومی ٹیم آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی، قومی ٹیم نے ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی کیا۔قومی نیزہ بازی ٹیم کا آسٹریلیا سے وطن واپسی پر ڈھول بجاکر شاندار استقبال کیا گیا ، کھلاڑیوں پر پھول نچھاور کیے گئے ۔

ٹیم میں کپتان نگاہ حسین،عرفان محمود،راشدعلی،ناصرعباس،فضیل امجد،کوچ ڈاکٹرفاروق شامل تھے ۔سیکٹرکمانڈر ستلج رینجرز بریگیڈیئر عاصم حسین گردیزی سکس ونگ کمانڈر کرنل نعیم اقبال، ڈی ایس آرعبداللہ نیازی اور فیڈریشن سیکریٹری عابدسلیم، ہارون بندیال بھی ٹیم کے استقبال کے لئے ایئرپورٹ پرمو جود تھے۔قومی نیزہ بازی ٹیم ستمبرمیں ماسکو میں ہونے والےعالمی کپ میں شرکت کرے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved