جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
زینب قتل کیس ۔۔ پوری قوم جہاں افسردہ وہیں قومی کرکٹ ٹیم ہفتے کو زینب کی یاد میں نیوزی لینڈ کی سرزمین پر کیا کام کرے گی ؟ اہم ترین انکشاف
  11  جنوری‬‮  2018     |      سپورٹس

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی محمد مالک نے قصور میں قتل ہونے والی بچی کے ساتھ اظہار یک جہتی کیلئے قومی ٹیم کو عمدہ مشورہ دے ڈالا ۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغا م میں محمد مالک کا کہنا تھا کہ ”قومی ٹیم سے درخواست ہے کہ و ہ ہفتے کو زینب کی یا د میں نیوزی لینڈکیخلاف تیسرے ون ڈے میں کالی پٹیاں پہن کر کھیلے

اور دنیا کو بتائے کہ ہم اپنے لوگوں کا خیال رکھتے ہیں اور زینب کیلئے انصاف لیکر رہیں گے ۔ یاد رہے کہ قصور سے تعلق رکھنے والی 7سالہ زینب کو 5جنوری کو مبینہ طور پر اغوا کیے جانے کے بعد زیادتی کرکے قتل کردیا گیا تھا جس پر قصور میں حالات کشیدہ ہوچکے ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved