پیر‬‮   22   جنوری‬‮   2018
بگ بیش میں فیلڈنگ میں مداخلت پر بیٹسمین آئوٹ
  12  جنوری‬‮  2018     |      سپورٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بگ بیش ٹی 20 لیگ کی تاریخ میں پہلی بار فیلڈنگ میں رکاوٹ بننے پر برسبین ہیٹ کے بیٹسمین الیکس روز کو آبسٹرکٹنگ دی فیلڈ پر آئوٹ قرار دے دیا گیا۔ہوبارٹ ہریکنز کے خلاف میچ کے 17 ویں اوور کی آخری گیند روز نے بائونڈری کی جانب اسٹروک کھیلا وہ دوسرا رن مکمل کررہے تھے کہ فیلڈر

کی تھرو پر گیند ان سے ٹکرا کر وکٹوں پر جالگی۔اپیل پر فیلڈ لیگ امپائر نے قواعد کے مطابق انہیں فیلڈنگ میں مداخلت کا قصور وار سمجھتے ہوئے آئوٹ قرار دے دیاجبکہ اس فیصلے پر کافی تنقید کی جارہی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved