پریتی زنٹا نے آئی پی ایل کے گیارہویں ایڈیشن بارے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا
  13  جنوری‬‮  2018     |      سپورٹس

موہالی (نیوز ڈیسک)پریتی زنٹا نے آئی پی ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے کرکٹر سلیکٹ کرنا شروع کر دیئے۔کنگز الیون پنجاب کی شریک مالکن پریتی زنٹا نے آئی پی ایل کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال کی خدمات حاصل کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا ۔ آل راؤنڈر شکیب الحسن کو سات برس بعد کولکتا

نائٹ رائیڈرز نے اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا ہے ۔ پلیئرز آکشن میں تمیم اقبال اور دیگر کھلاڑیوں کو حاصل کیا جا سکے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved