پیر‬‮   22   جنوری‬‮   2018
ویرات کوہلی کے بعد ایک اور بھارتی کرکٹر بالی وڈ حسینہ کو دل دے بیٹھے، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
  13  جنوری‬‮  2018     |      سپورٹس

لاہور: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اور بھارتی کرکٹرز کے درمیان رشتہ نیا نہیں، اس سے قبل ظہیر خان، ویرات کوہلی اور یوراج سنگھ بھی بالی ووڈ حسیناؤں کی زلفوں کے اسیر ہو چکے ہیں۔حال ہی میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی دنیا بھر کے میڈیا میں دھوم رہی۔ یوں لگتا ہے کہ باقی بھارتی کرکٹرز بھی بالی ووڈ سے ناطہ

جوڑنے کے خواہ ہیں۔بھارتی میڈیا پر ہرڈیک پانڈیا کے سوئڈش ایکڑس ایلی ایورام سے ملاقات کا چرچہ ہے۔ جنہوں نے ہرڈیک کے بھائی کی شادی میں بھی شرکت کی۔ ایلی ایورام دبنگ خان سلو میاں کی بھی پسندیدہ اداکارہ ہیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایلی بالی ووڈ کے فلمی حلقوں میں خاصی مقبول ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved