پیر‬‮   22   جنوری‬‮   2018
سرفراز احمد نے شرمناک شکست کا ذمہ دار کس کو ٹھہرادیا ، شائقین کیلئے تشویشناک خبر آگئی
  13  جنوری‬‮  2018     |      سپورٹس

ڈیونیڈن(نیو ز ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نئی بال کو تیسرے ون ڈے میں ٹیم کی شکست کا ذمہ دار قرار دے دیا ۔نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ یہ ہا ر بہت سخت ہے

، ہماری بیٹنگ ایک بار پھر ناکام رہی ،اب ہمیں مل بیٹھ کر اس کا کوئی حل نکالنا ہوگا ،ہمار ے بلے بازو ں کیلئے نیا گیند بڑا مسئلہ بن رہا ہے او ر ہم پہلے 10اوورز میں بے تحاشہ وکٹیں کھو رہے ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
22%
ٹھیک ہے
22%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
56%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved