پاک فوج نے بھارتی فوج کوشکست دیدی
  13  جنوری‬‮  2018     |      سپورٹس

راولپنڈی (ویب ڈیسک)پاک فوج کی پولو ٹیم نے انڈین پولو ٹیم کو ایک بین الاقوامی مقابلے میں شکست دے دی۔پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائیجیریا میں آرمڈ فورسز انٹرنیشنل پولو ٹورنامنٹ 2018 کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان

، بھارت، مصر، نائیجیریا، مراکش اور امریکا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک فوج کی ٹیم نے بھارتی ٹیم کو 5.3 کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved