بریکنگ نیوز پاکستان میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی آمد تو بس ایک ٹریلر تھا ۔۔ پاکستانی تیاری کر لیں کیونکہ دنیا بھارت کے علاوہ دنیا کی سب سے بڑی اور
  10  فروری‬‮  2018     |      سپورٹس

دبئی (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے مارچ کے آخر میں دوریہ پاکستان کیلئے حامی بھر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے حامی بھر لی ہے۔ دبئی میں پی سی بی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے حکام کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیریز کے انعقاد پراتفاق طے پایا۔

ویسٹ انڈیز اگلے کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ میچز کا انعقاد لاہور میں ہوگا۔ جبکہ اپریل میں پاکستان، ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان امریکا میں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بھی کھیلے جانے کا امکان ہے۔ سیریز امریکی شہر فلوریڈا میں کھیلی جائے گی۔ اس حوالے سے تینوں ممالک کے کرکٹ بورڈز کے درمیان معاملات طے کیے جا رہے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
83%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
17%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved