شاہد آفریدی بھی محبت کرنے والے نکلے ۔۔۔ ایسا بیان دیدیا کہ انوشکا شرما جھوم اٹھیں ۔۔ مگر عرشی خان کو سن کر برا تو ضرور لگے گا
  11  فروری‬‮  2018     |      سپورٹس

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیاسی کشیدگی میرے ویرات کوہلی کے ساتھ دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی ہے۔ نجی ٹی وی نیونیوز کے مطابق شاہد آفریدی نے خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کی سیاسی کشیدگی میری اور ویرات کوہلی کو دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی۔

انھوں نے کہا کہ ویرات کوہلی جذبات کا اظہار ضرور کرتے ہیں لیکن کسی بھی انسان میں قدرتی عمل کو بدلا نہیں جا سکتا ہے ، کوہلی اور دھونی میں واضح فرق ہے۔ویرات کوہلی اپنے جونیئرز کو سیکھانے کے ساتھ ان کو ساتھ لے کر چلتے ہیں جوکہ خوش آئند بات ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved