3پاکستانی کرکٹرز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ، نام بارے جان کرآپ یقین نہیں کرینگے
  12  فروری‬‮  2018     |      سپورٹس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی بلائنڈ کھلاڑیوں نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق جن کھلاڑیوں نے کرکٹ سے ریٹائر ہوئے ہیں ان میں قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی2 سابق کپتان ذیشان

عباسی اور محمد جمیل اور عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ میں نائب کپتان عامر اشفاق شامل ہیں۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی)17فروری کی شام کو لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں ورلڈ کپ میں فائنل تک رسائی پر قومی کھلاڑیوں اور ریٹائر ہونے والے کھلاڑیوں میں کیش ایوارڈ تقسیم کیا جائے گا۔ پی بی سی سی ورلڈ کپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اغزاز میں لاہور کے مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کرے گا جس میں انہیں شیلڈ اور انعامات دئیے جائیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved