پی ایس ایل میں ڈی آرایس ٹیکنالوجی استعمال ہوگی
  14  فروری‬‮  2018     |      سپورٹس

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں کھلاڑی امپائر کے فیصلے کو چیلنج کرسکےگا۔ آئی سی سی پلیئنگ کنڈیشن کے مطابق پی سی بی نے ڈی آر ایس سسٹم کے استعمال کا فیصلہ کرلیا۔پی ایس ایل میں کرکٹ کا بین الاقوامی معیاربرقرار

رکھاجائےگا۔اب کھلاڑی امپائر کے فیصلے کو چیلنج کریں گے۔پی ایس ایل تھری کے تمام میچز میں ڈی آر ایس سسٹم استعمال ہوگا۔اس حوالےسے امپائرز اور ریفریز کے لئے کرکٹ بورڈ کا دو روزہ سیمینارمنعقد ہوا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والے سیمینار میں ملکی اورغیر ملکی امپائرز اور میچ ریفریز نے شرکت کی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved