پی ایس ایل کے پہلے میچ میں شریک یہ لڑکی جس کی تصویرچندگھنٹوں میں وائرل ہوگئی اصل میں کون ،کہاں سے تعلق ہے؟جان کردنگ رہ جائیں گے
  23  فروری‬‮  2018     |      سپورٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل کے سیزن 3کے پہلامیچ جوکہ کل پشاورزلمی اورملتان سلطانز کے درمیان کھیلاگیااس میچ کی ایک تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہے وہ تصویرپاکستانی اداکارہ سعدیہ خان کی ہے جن کاتعلق سیالکوٹ سے ہے۔

سعدیہ خان 10اکتوبر1987کوپیداہوئیں ۔ان کابچپن گائوں میں گزرا۔انہوں نے ایم بی اے کی تعلیم انگلینڈ سے حاصل کی ۔ان کی دوبہنیں اورایک بھائی ہے جبکہ ان کی والدہ کاانتقال ہوچکاہے۔بہن بھائیوں میں یہ سب سے چھوٹی ہے اورغیرشادی شدہ ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
41%
ٹھیک ہے
17%
کوئی رائے نہیں
9%
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved