سکردو،رکن قانون ساز اسمبلی کاچو امتیاز حیدر خان نے آج نیانیور میں چار سو فٹ روڈ کا افتتاح کر دیا ہے
  14  مارچ‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

سکردو ( پ ر ) رکن قانون ساز اسمبلی کاچو امتیاز حیدر خان نے آج نیانیور میں چار سو فٹ روڈ کا افتتاح کر دیا ہے ۔رکن اسمبلی نیانیور پہنچے تو عمائدین نیانیور چیئرمین شبیر ،شاہ جی ،ڈاکٹر قاسم سمیت بزروگوں اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے خوش آمدید کہا اور کاچو صاحب نے افتتاح کے بعد لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے اے ڈی پی کی تقسیم یکساں اور منصفانہ طریقے سے کی ہے ہر جگہ پروجیکس میرٹ پہ دئے ہیں

عوامی اور اجتماعی ضروریات کو مدنظر رکھا گیا ہے کسی فرد واحد کی ذات کو فائدہ پہنچانے کے لیے کوئی بھی پروجیکٹ نہیں دیا ہے ہر کام علاقے کی عمائدین اور سرکردگان کی اجتماعی مطالبے پہ کئے ہیں نیانیور میں بھی انشاء اللہ اگلے اے ڈی پی میں مذید روڈ اور ایک ڈسپنسری رکھیں گے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved