بھارتی ریسلرکی جیت کےلیے اپنے مخالف کے خلاف شرمناک حرکت،اعتراف نے دنیابھرمیں بھارت کی ناک کٹوادی
  16  اپریل‬‮  2018     |      سپورٹس

گولڈ کوسٹ(ویب ڈیسک)بھارتی ریسلر سمیت ملک نے مینز 125 کے جی میں گولڈ میڈل جیتا لیکن اسی کیساتھ انھوں نے کینیڈا کے کورے جاروس کو ’ کاٹنے ‘ کا بھی اعتراف کرلیا۔پیر کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی ریسلر ملک

نے کہا کہ یہ ذائقہ تندوری چکن جیسا نہیں تھا،اس سے قبل کینیڈین ریسلر نے سمیت پر راؤنڈ روبن مقابلے کے دوران کاٹنے کا الزام لگایا تھا،جس پر بھارتی ریسلر نے تردید کرنے کی بجائے کہا تھا کہ مجھ سے یہ حرکت غصے میں ہوگئی،اس میں انتہائی معذرت خواہ ہوں۔دوسری جانب دفاعی چیمپئن جاروس کو اس بار سلور میڈل پر اکتفا کرنا پڑا ،حیران کن طور پر 8 برس قبل دہلی کامن ویلتھ گیمز 2010 میں جاروس نے بھی اسی نوعیت کی حرکت کی تھی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved