سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک وا نے بطور نیشنل سلیکٹر عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
  16  مئی‬‮  2018     |      سپورٹس

میلبورن( آن لائن)سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک وا نے بطور نیشنل سلیکٹر عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، اگست میں مدت ختم ہونے کے بعد ذمہ داریاں جاری نہیں رکھیں گے۔مارک وا نے مستقل طور پر کمنٹری کی خاطر یہ فیصلہ کیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے مئی 2014 میں مارک وا کو نیشنل سلیکٹر مقرر کیا تھا اور ان کی بورڈ کے ساتھ معاہدے کی مدت اگست میں ختم ہو گی جس کے بعد وہ معاہدے میں مزید توسیع کے خواہاں نہیں، مارک وا نے کہا کہ بطور ٹی وی کمنٹیٹر مصروفیات کی وجہ سے مجھے یہ قدم اٹھانا پڑا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved