دوسرا ٹی ٹوئنٹی ڈرامائی صورتحال اختیار کر گیا ، بڑی خبر
  13  جون‬‮  2018     |      سپورٹس

ایڈنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جیٹ کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ

کیا، پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور احمد شہزاد نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا اور پہلی وکٹ 60 رنز کے مجموعی اسکور پر گری، احمد شہزاد 24 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین واپس لوٹے۔اگلے ہی اوور میں فخرزمان نے بھی احمد شہزاد کو پویلین میں جوائن کرلیا، وہ 33 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے جس میں 6 چوکے شامل تھے۔قومی ٹیم میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد عامر کی جگہ عثمان خان شنواری کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
57%
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
14%
پسند ںہیں آئی
14%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved