پاکستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ، دوسرا ٹی ٹونٹی کب اور کہاں کھیلا جائیگا ؟ شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی
  13  جون‬‮  2018     |      سپورٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان 2 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد دوسرے میچ میں بھی کامیابی کے ساتھ سیریز اپنے نام کرنے کے خواہاں

ہیں جبکہ دوسری جانب مخالف ٹیم سیریز برابر کرنے کی کوشش کرے گی۔دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے دونوں ٹیموں میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں اسکاٹ لینڈ کو 48 رنز سے شکست دی تھی۔ایڈن برگ کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved