ایک گیند نے شعیب ملک کوبڑے اعزاز سے محروم کردیا
  13  جون‬‮  2018     |      سپورٹس

ایڈنبرگ (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راو نڈرشعیب ملک پاکستان کی جانب سے تیز ترین ففٹی کے ریکارڈ سے ایک گیند دور رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ میں 22 گیندوں پر 50 رنز مکمل کر لیے تھے،پاکستان کے لیے

تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ عمر اکمل کے پاس ہے، انھوں نے2010ءمیں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں صرف 21 گیندوں پر یہ سنگ میل عبور کر لیا تھا، اس فہرست میں محمد حفیظ اب تیسرے نمبر پر ہیں، انھوں نے بھارت کے خلاف میچ میں ففٹی کیلئے23 گیندیں صرف کی تھیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved