عید سے قبل شعیب ملک کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی
  14  جون‬‮  2018     |      سپورٹس

ایڈنبرا (نیوز ڈیسک ) قومی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں چھکوں کی نصف سنچری مکمل کرلی۔وہ یہ اعزاز پانے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے، انہوں نے منگل کو سکاٹ لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی

پانچ چھکے لگا کر چھکوں کی ففٹی مکمل کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔شاہد خان آفریدی 73 چھکوں کے ساتھ سرفہرست ہیں جبکہ عمر اکمل 55 چھکوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
88%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
6%



  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved