بیلجیئم کو شکست، فرانس کے مداحوں کارات بھر جشن
  11  جولائی  2018     |      سپورٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیفا ورلڈکپ بیلجیئم کا بھی پتہ صاف ہو گیا ہے جبکہ فرانس نے ایک زیرو سے

فتح سمیٹ کر میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔اس خوشی کے خبر نے تو جیسے مداحوں جوش وخروش کا طوفان بھر دیا جو رات بھر خوشی سے جھومتے گاتے اور ناچتے رہے ۔ان منچلوں نے فرانس کے مختلف شہروں میں جی بھر کر جشن منایا اورفائنل میں جیت کے لئے بھی امید ظاہر کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved