سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
  12  جولائی  2018     |      سپورٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے سابق بلے باز لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت پوری دنیا میں اپنا لوہا منوایا اور کئی ریکارڈز بنا کر اپنا نام ہمیشہ کے لئے زندہ کرلیا ۔سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارا ٹنڈولکر بھی کچھ عرصہ سے میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں اور اب بھارتی میڈیا میں ان کی نئی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا ہے۔سار ٹنڈولکر کی نئی تصاویر اور سادگی نے دیکھنے والوں کے دل جیت لئے ہیں

جیسے کہ ان کے والد ٹنڈولکر نے عوام کے دلوں میں گھر بنایا ۔20 سالہ سار ا ٹنڈولکر کے دن بہ دن سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔بالی ووڈ سٹار کے بچوں جھانوی کپور،سہانا خان کے مقابلے میں سارا ٹنڈولکر بھی میڈیا میں ان رہنے لگی ہیں۔خیال رہے کہ سچن ٹنڈولکر کے دو بچے ہیں،ایک بیٹا اور بیٹی ۔سارا ٹنڈولکر جنہوں نے لندن سے سے اپنا گریجوایشن مکمل کیا کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے جبکہ سار اٹنڈولکر کا بالی ووڈ میں ابھی آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved