سائیکلنگ چیمپئن شپ :پانچواں مرحلہ سلواکیہ کے نام
  12  جولائی  2018     |      سپورٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ کا پانچواں مرحلہ سلوواکیہ کے سائیکلسٹ پیٹر ساگن نے جیت لیا ہے۔ ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔پانچویں سٹیج میں ماہر رائیڈرز کی شاندار پرفارمنس دیکھنے کو

ملی۔ شرکا نے کامیابی کیلئے بھرپور محنت کی۔ ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں کچھ سائیکل سوار حادثے کا شکار بھی ہو گئے۔سلوواکیہ کے پیٹر ساگن نے حریفوں کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا۔ انہوں نے 4 گھنٹے 48 منٹ اور چھ سیکنڈز میں مقررہ فاصلہ طے کر کے ایونٹ کا پانچواں مرحلہ اپنے نام کر لیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved