پولینڈ سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ، میزبان ملک کا سائیکلسٹ فاتح
  10  اگست‬‮  2018     |      سپورٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پولینڈ میں جاری سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ میزبان ملک کے سائیکلسٹ مائیکل نے

جیت لیا۔پولینڈ میں منعقدہ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے جاری، پانچویں سٹیج میں ماہر سائیکلسٹ نے شاندار پرفارمنس دی اور کامیابی کیلئے بھرپور محنت کی تاہم میزبان ملک کے مائیکل نے ساتھی سائیکل سواروں کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ 3 گھنٹے 39 منٹ اور چودہ سیکنڈز میں طے کر کے پانچواں راؤنڈ اپنے نام کیا۔ بیلجیئم کے ڈیلن کا دوسرا اٹلی کے اینریکو کا تیسرا نمبر رہا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved