سپاٹ فکسنگ کیس:معروف پاکستانی کھلاڑی پر4سال کی پابندی عائد
  10  اگست‬‮  2018     |      سپورٹس

لاہور (ویب ڈیسک ) سپاٹ فکسنگ کیس میں پاکستانی کرکٹر شاہ زیب پر چار سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ قومی کرکٹر کو پی ایس ایل میں سپاٹ فکسنگ کے الزام میں ٹیم سے نکالا گیا تھا اور ان کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی تھیں۔

شاہ زیب حسن نے خود پر عائد پابندی کو چیلنج بھی کیا تھا جبکہ پی سی بی نے ان پر پابندی میں اضافے کیلئے ایجوڈیکیٹر کو اپیل دائر کر رکھی تھی جسے منظور کر لیا گیا ۔شاہ زیب حسن کو میچ فکسنگ کے الزام میں 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved