تازہ ترین  
منگل‬‮   23   اکتوبر‬‮   2018

دبئی ٹیسٹ :ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو کامیابی کیلئے 462 رنز کا ہدف دیا ہے۔دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی جانب سے ایرون فنچ 49 ، شان مارش 0 ، مچل مارش 0 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے، پاکستان کی جانب سے تینوں کھلاڑیوں کو محمد عباس نے پویلین کا راستہ دکھایا۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved