تازہ ترین  
منگل‬‮   11   دسمبر‬‮   2018

شنگھائی اوپن ٹینس: جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے


اسلام آباد(نیو زڈیسک) شنگھائی اوپن ٹینس میں جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔چین میں عالمی ٹینس سٹارز ان ایکشن، جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے ایلکس کو ہرا دیا، پری کوارٹر فائنل میں الیگزینڈر زاویئر کی فتح کا سکور چھ، ایک اور چھ چار رہا۔دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر بھی کامیاب رہے انھوں نے روس کے ڈینیئل کو شکست دی۔ سوئس سٹار راجر فیڈرر نے فتح کے ساتھ پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved