تازہ ترین  
پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے دھماکےد ار خبر آگئی کرکٹ افریقہ کو بڑا جھٹکا لگ گیا ، مایہ ناز آل راؤنڈر نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا


اسلام آباد(نیو زڈیسک)کرکٹ افریقہ کو بڑا جھٹکا لگ گیا ، مایہ ناز آل راؤنڈر ایلبی مورکل نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر ایلبی مورکل نے تمام طرز کی کرکٹ کو خبر باد کہہ دیا۔37 سالہ مورکل نے 20 سال انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی۔ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے ایلبی مورکل نے کہا کہ میرے20 سال بہترین رہے،حسین یادیں کبھی نہیں بھلاسکوں گاکرکٹ ساؤتھ افریقہ کا شکرگزار ہوں ۔خیال رہے کہ ایلبی مورکل نے

58 ون ڈے،50 ٹی ٹوینٹی،1ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی نمایندگی کی




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved