تازہ ترین  
پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستان کے حوالے سے دھماکے داراعلان کردیا


سڈنی (ویب ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ بھی پاکستان میں کھیلنے پر تیار ہو گئے ،عثمان خواجہ پہلے ہی کرکٹ کھیلنے کیلئے ر ضامندی ظاہر کردی ہے۔ایرون فنچ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیکیورٹی حالات ٹھیک ہیں تو کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی خوش آئندہے، ایرون فنچ نے کہا کہ پاکستان میں دورہ کرنے کا یہ وقت درست ہے یا نہیں فیصلہ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کرے گا۔واضح رہے کہ پی سی

بی نے آسٹریلیا کو 5 میں سے ون ڈے میچ پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دی تھی ،آسٹریلوی ٹیم نے 1998 میں پاکستان کا دورہ نہیں کیا تھا۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved