06:28 am
آسٹریلین اوپن ٹینس: سرینا ولیمز تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

آسٹریلین اوپن ٹینس: سرینا ولیمز تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

06:28 am

سڈنی(نیو زڈیسک) آسٹریلین اوپن ٹینس میں امریکی اسٹار سرینا ولیمز تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ رومانیہ کی سیمونا ہالپ اورسربیا کے نواک جوکووچ نے بھی اپنے اپنے میچ جیت لئے۔عالمی ٹینس اسٹارز میلبرن میں آسٹریلین اوپن کے مقابلوں میں شریک ہیں۔ امریکی اسٹار سرینا ولیمز نے تیسرے راؤنڈ میں کینیڈا کی ایگوئن بوچارڈ کو ہرایا۔رومانیہ کی سیمونا ہالپ نے بھی دوسرا مرحلہ عبور کر لیا ،
انہوں نے روس کی صوفیا کینن کودو، ایک سے شکست دی۔مردوں میں نواک جوکووچ کامیاب رہے۔ عالمی نمبرون سربین اسٹار نے فرانس کے جوولفریڈ تسونگا کو اسٹریٹ سیٹس میں ٹھکانے لگایا۔

تازہ ترین خبریں