07:28 am
اسپینش فٹبال لیگ: بارسلونا بدستور ٹاپ پوزیشن پر براجمان

اسپینش فٹبال لیگ: بارسلونا بدستور ٹاپ پوزیشن پر براجمان

07:28 am

میڈرڈ (نیو زڈیسک) اسپینش فٹبال لیگ میں اسٹار سے جڑی بارسلونا نے ایونٹ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ مضبوط کر لیا، سوآریز اور میسی کے گول نے پرستاروں کے دل جیت لیے۔لالیگا میں ٹاپ ٹیم بارسلونا کا لیغانیسLeganes سے سامنا ہوا تو اسٹارز سے بھری بارسلونا نے برتری دکھاتے ہوئے بتیسویں منٹ میں پہلا گول کر کے دباؤ بڑھا دیا۔ بعدازاں
لوئس سوآریز کے گول سے اسکور دو ایک ہو گیابنچ پر بیٹھے سپر اسٹار لیونل میسی اِن ایکشن ہوئے تو انہوں نے انجری ٹائم میں بڑی خوبصورتی سے گیند کو جال میں ڈالنے کا کرشمہ دکھایا۔تین ایک کی جیت سے بارسلونا کی ٹاپ پوزیشن مزید مضبوط ہو گئی

تازہ ترین خبریں