10:50 am
سرینا ولیمز کی آسٹریلین اوپن میں دبنگ انٹری، جرمن حریف کو شکست فاش دیدی

سرینا ولیمز کی آسٹریلین اوپن میں دبنگ انٹری، جرمن حریف کو شکست فاش دیدی

10:50 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) انجری کو مات دینے والی سابق نمبر ون ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے آسٹریلین اوپن میں دبنگ انٹری ڈال دی، جرمن حریف ٹٹیانا مریا کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا، فرسٹ راؤنڈ میں مگوروزہ بھی فرسٹ آئیں۔ٹینس سیزن کا پہلا گرینڈ سلیم، آسٹریلین اوپن میں ویمن سنگلز کے زبردست مقابلے ہوئے۔ امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے انجری کے بعد سپر انٹری دی اور جرمن حریف ٹٹیانا مریا کو چھ صفر اور چھ دو سے ہرا دیا۔خواتین
مقابلوں میں مگوروزا نے بھی فتح سمیٹی، مردوں کے سنگلز میچ میں نشی کوری نے بھی ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔

تازہ ترین خبریں