اسلام آباد:پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز احمد سینئر نے کہا ہے کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری اکبر درانی نے قومی کھیل کی بہتری اور ویژن 2020 کی تکمیل کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے،تعاون پر سیکرٹری آئی پی سی کے شکرگزار ہیں،شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ قومی کھیل کی بہتری کے لیے ٹریننگ کی سہولیات کا فقدان ہے جس کے لیے حکومتی تعاون بہت ضروری ہے،
جدید خطوط پر ٹریننگ سے ہی دنیا کی بہترین ٹیموں کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے،دنیا ہاکی پر بہت زیادہ خرچ کر رہی ہے اور نتائج کے حصول کے لیے ہمیں بھی انتظار کرنا ہو گا،شہباز احمد کا کہنا تھا کہ پی ایچ ایف کو جاب سینٹر نہ بنایا جائے،تنقید برائے تنقید صرف اور صرف پاکستان اور ہاکی کا نقصان کرے گی،ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سطح پر ملک کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کر رہے ہیں اس سلسلے میں ایف آئی ایچ کی میٹنگز میں بھی اآواز اٹھائی ہے،امید ہے کہ حکومتی تعاون سے قومی کھیل میں بہتری آئے گی،ان کا کہنا تھا سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ نے ملاقات میں فنڈز کا بندوبست کرنے کے کیے مختلف تجاویز بھی مانگی ہیں،اس سلسلے میں ہم جلد ان کو تجاویز بھی دیں گے۔
بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع
برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا
وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی
پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف
تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا
افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی
تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے
سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع
حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا
کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے
فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف
انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے، شازیہ مری
دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار
ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے
ایران ، بھارت اور پاکستان کی کبڈی ٹیموں کے اعزاز میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تقریب کا انعقاد
انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا ، پاکستان وائٹ نے پاکستان گرین کو اور بھارت نے ایران کو ہرادیا
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا پاکستان گرین نے ایران،پاکستان وائٹ نے بھارت کو شکست دے دی
انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا کا فائنل پاکستان گرین اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان (کل) ہوگا
بھارت کی کبڈی ٹیم انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا میں شرکت کے بعد بھارت روانہ ہوگئی
پشاور ،ڈسٹرکٹ ناظم کبڈی چمپئن شپ شروع ، ایم پی اے ارباب جہانداد نے افتتاح کیا
رملہ علی: ’میں اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنا چاہتی ہوں‘
شاہد آفریدی: 'ٹی 10 کرکٹ کو اولمپکس میں متعارف کرا سکتا ہے'
نائیکی کے جوتے، صابن پر بنے شیطانی لچھے اور اولمپکس کے قابلِ اعتراض بن جانے والے لوگوز
اولمپکس 2012 لندن میں ہونگے
سنہ دو ہزار سولہ کے اولمپکس مقابلوں کی میزبانی کے لیے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔
اولمپکس2016 :چار شہر امیدوار
گالف اور رگبی ریو اولمپکس میں
گالف کی دنیا کا ’شیر‘ زخمی
سوات میں بیس سال بعد گالف ٹورنامنٹ
خاتون کے لباس پر اعتراض کے بعد دہلی گالف کلب کی معافی